گزشتہ پانچ سالوں کے اردو مضامین کی فہرست، ملٹری کالج جہلم انٹری ٹیسٹ برائے آٹھویں کلاس
بدلتے ہوۓ موسمی حالات اور پاکستان
بچوں میں سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال
تبدیلی شخصیت اور اساتذہ
تندرستی ہزار نعمت ہے
سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمہ داریاں
شجرکاری کے ثمرات
ماحولیاتی آلودگی
مصنوعی ذہانت، رحمت یا زحمت
ملکی ترقی میں نوجوانوں کا کردار
محنت کی برکتیں
محنت میں عظمت ہے
میری پسندیدہ شخصیت
نوجوان …. مستقبل کے معمار
نوجوان مستقبل کے ضامن
ہمارا نظام تعلیم
ہم زندہ قوم ہیں
وطن کی مٹی گواہ رہنا
کشمیر پاکستان کی شہ رگ
اتحاد … وقت کی اہم ضرورت
These essays provide an idea of what kind of Urdu Essays are given in the exam.